aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
رابعہ بصری قرون اولی کی معروف صوفی خاتون گذری ہیں۔ رابعہ بصری تقوی، پرہیز گاری، قناعت پسندی جیسے اوصاف سے متصف برگزیدہ شخصیت تھیں۔ جن کی روحانی کرامات سے عقیدت مند آج بھی فیض پاتے ہیں۔ پیش نظر رابعہ بصری کے مختصر حالات اور روحانی کرامات کا احاطہ کرتی تصنیف "حیات ابدی" ہے۔ جس کو ام حسامیہ خاتون نے مرتب کیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets