aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ہند کے گذشتہ شاہان اسلام کا یہ حصہ چہارم ہے جس میں مصنف نے تغلق خاندان کے تین عظیم بادشاہوں کا ذکر کیا ہے۔ غیاث الدین تغلق، محمد شاہ تغلق اور فیروز شاہ تغلق کے عہد کے مفصل حالات کو اس کتاب میں درج کیا گیا ہے۔ کتاب میں ہر عہد کی خصوصیت اور ان کی عمارات اور دیگر چیزوں کی تفصیل درج ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets