aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ہندو تہوار موسمی زنجیر کی کڑیوں سے بندھے ہوئے باہم کچھ نہ کچھ تعلق ضرور رکھتے ہیں اور یہ زنجیری سلسلہ دو حصوں میں تمام سال قائم رہتا ہے۔ کتاب میں اسی بندھن کی اصل کو جاننے کی کوشش کی گئی ہے اور اس کے پہلے حصے میں ہندو تہواروں اور ان کے معبودوں پر روشنی ڈالی گئی ہے کیونکہ جب تک ہم کسی چیز کی اصل نہیں جانیں گے اس وقت تک ہمیں اس کو کیوں کرنا ہے اور کس طرح کرنا ہے کیسے پتہ چل پائیگا۔ دوسرے حصہ میں منطقہ حارہ کی حالت، ریگستان کی صورت، بکرمی، فصلی، ہجری اور عیسوی کی ضرورت دعا کی قوت اور خدا کی عجیب حکمت کا اظہار کر کے ہندوؤں کا زبردست اخلاقی اور تمدنی انتظام بیان کیا گیا ہے۔ نیز اسلامی اور عیسوی تہذیب کا ذکر خیر کرکے ہندو مسلم اتحاد کی دعوت بھی دی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets