aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ہندوستان میں عربی زبان کی تعلیم و تدریس کی تاریخ نہایت قدیم ہے اور اس کے ارتقاء میں یونیورسٹیوں کے ساتھ ساتھ مدارس اسلامیہ کا کردار غیر معمولی ہے۔زیر نظر کتاب "ہندوستان میں عربی زبان و ادب کا فروغ " شبیر احمد ندوی کی تصنیف ہے ، جس میں انھوں نے عربی ادب کی ابتداء سے لیکر ایکسویں صدی تک کی تاریخ بیان کی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets