aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اٹھارویں صدی عیسوی کے اواخر میں عظیم الشان انقلاب فرانس رونما ہوا جس نے مطلق العنان شہنشاہی کا خاتمہ کرکے عہد جدید کے اولین جمہوریہ کی بنیاد رکھی اور حقوق انسانی کے اعلامیہ کا مسودہ پیش کیا جو بعد میں اقوام متحدہ کے حقوق انسانی کے منشور کا محرک بنا۔ زیر نظر کتاب "انقلاب فرانس" مولوی عبد القادر صاحب کی تصنیف ہے۔ جس میں انھوں نے فرانس کے انقلاب کی تاریخ اور اہل فرانس کی جانب سے جمہوریت کے لیے دی گئی قربانیوں کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ مصنف نے کتاب کو اکیس چھوٹے چھوٹے ابواب میں تقسیم کیا ہے۔ ان ابواب میں ملوکیت اور ملوک سے لیکر جمہوریت، ملوکیت، پھر جمہوریت تک کا ذکر ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets