aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اقبال اور وطن کی محبت کے موضوع پر ایک مقالہ ۱۹۳۸ میں کشن گنج کے بزم ادب کی جانب سے منعقد ایک جلسہ میں پڑھا گیا تھا۔ اس مقالے کو اس وقت کے اخبار نے بھی شائع کیا تھا۔ اپنی معنویت کے سبب عوام و خواص میں اسے بڑی مقبولیت ملی ۔ افادیت کو مزید عام کرنے کی غرض سے اسے کتابی شکل دے دی گئی ہے ۔ سب سے پہلے علامہ کی سوانح پر بات ہوئی ہے اس کے بعد ان کے مزاج اور زہد و تقویٰ سمیت فلسفے پر گفتگو کی گئی ہے۔ آگے منظوم نذرانۂ عقیدت کے بعد " یاد اقبال" کے عنوان سے ایک نظم کے علاوہ وطن سے محبت پر کئی نظمیں اور مضامین پیش کئے گئے ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets