aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب "اقبال بحیثیت شاعر" اقبال پر لکھے گئے مختلف اہلِ قلم کے مضامین کا مجموعہ ہے۔ ان مضامین کو ماہر اقبالیات ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی نے یکجا کیا ہے۔ رفیع الدین ہاشمی صاحب کا یہ انتخاب قابل داد ہے۔ اس میں تمام اہم اقبال شناسوں کے مضامین شامل کیے گئے ہیں۔ ہاشمی صاحب نے ایک ایک مضمون کو باریک بینی سے پڑھا اور اشعار کی غلطیوں کو درست کیا۔ اس کے بعد ان کو کتاب میں شامل کیا ہے۔ آخر میں مضمون نگاروں کے مختصر کوائف بھی دیے گئے۔ ساتھ ہی ساتھ اشاریہ بھی شامل ہے۔ یہ کتاب ترتیب و تدوین کا ایک مثالی نمونہ سمجھی جاتی ہے۔
लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets