Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : क़ाज़ी अहमद मियाँ अख़्तर जोनागढ़ी

संस्करण संख्या : 002

प्रकाशक : इक़बाल अकादमी पाकिस्तान, लाहौर

प्रकाशन वर्ष : 1977

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : शोध एवं समीक्षा

उप श्रेणियां : इक़बालियात तन्क़ीद

पृष्ठ : 200

सहयोगी : ग़ालिब अकेडमी, देहली

iqbaliyat ka tanqeedi jayza
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

مصنف اقبالیات کے ماہرہیں ۔ اقبالیات پر ان کی یہ کتاب پہلے شائع ہو چکی ہے۔ ہاتھوں ہاتھ اچک لی گئی ۔ اب اسے دوبارہ کچھ غلطیاں جو پہلی طباعت میں رہ گئی تھیں ان کو دور کرنے کے بعد شائع کیا گیا ہے ۔اس کتاب میں اقبال کی زندگی کا مطالعہ پیش کیا گیا ہے۔ اس میں کل چھ ابواب ہیں اور ان چھ ابواب میں اقبال کی صلاحیتوں کو بہت حد تک سمانے کی سعی ہوئی ہے۔ آخر میں اشاریہ کے تحت حوالہ جات کا ذکر ہے۔ کتاب کے پہلے باب میں اقبالیات کے عنوان سے ان پر کہی گئی نظمیں، تصانیف اقبال، اقبال کے ترجمے ، شرحیں اور تبصرے وغیرہ پر کلام ہوا ہے۔ دوسرے باب میں ان کے شاعر ہونے کی حیثیت پر بحث ہوئی ہے ۔ تیسرا باب ان کے مفکر ہونے کی حیثیت سے ، چوتھے میں سیاسیات، پانچویں میں اقبال کے ناقدین کا ذکر ہے اور چھٹے میں اقبال کے ماضی اور مستقبل کے سلسلے میں بات کی گئی ہے۔ پڑھنے کے بعد اندازہ ہوتا ہے کہ یہ کتاب کوزے میں سمندر بند کرنے کا نمونہ پیش کر رہی ہے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
बोलिए