aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
صبا اکرام کا شمار جدید رنگ و آہنگ رکھنے والے ایک نظم نگار شاعر کی حیثیت سے کیا جاتا ہے۔ لیکن زیر نظر کتاب انہوں نے افسانے کی تنقید پر رقم کی ہے۔ موضوعات کی سطح پر انہوں نے جن پہلوؤں سے گفتگو کی ہے وہ گزشتہ کئی سالوں سے اردو میں بحث کا موضوع بنے ہوئے ہیں۔ اس کتاب کا بنیادی سروکار جدید افسانہ ہے جس میں انہوں انہوں نے جدید افسانے کی کہانی، ہجرت، کھوئی ہوئی پہچان، روح عصر، عدم تحفظ کا احساس، معاشرتی مسائل، حاشیے کا آدمی، علامتی افسانے میں ابلاغ کی صورتیں، جیسے موضوعات پر جدید افسانے کے سیاق میں روشنی ڈالنے ہے۔ کتاب کے دوسرے سیکشن میں جوگندر پال، علی حیدر ملک، ای۔ خیام، فردوس حیدر کے افسانوی فن پر بھی گفتگو کی گئی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets