Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

संपादक : ख़ुदा बख़्श लाइब्रेरी, पटना

प्रकाशक : ख़ुदा बख़्श लाइब्रेरी, पटना

प्रकाशन वर्ष : 1995

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : शाइरी

उप श्रेणियां : संकलन

पृष्ठ : 282

सहयोगी : आबिद रज़ा बेदार

जदीद उर्दू ग़ज़ल
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

جیسے ہی داغ دہلوی کازمانہ ختم ہوتا ہے اروشاعری میں جدید شاعری کادور شروع ہوجاتا ہے ۔ داغ کے شاگر د ہی نئی شاعری کی بنیاد کومضبوط کر تے ہیں خواہ ان میں اقبال ہوں یا پھر جگر۔ ان کے بعد جدید غزل کا جو منظر نامہ ابھر تا ہے وہ ماضی کے غزلوں سے بالکل مختلف ہوتا ہے جن میں موضوعات متنوع ہوجاتے ہیں اور علامت و استعارات کی زبان استعمال ہونے لگتی ہے اور کئی کشمکش ابھر کر سامنے آنے لگتی ہیں اس کو احمد ندیم قاسمی نے اسی کتاب کے ایک مضمون میں اس طرح قلمبند کیا ہے ’’جدید اردو غزل کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ اس غزل میں باطن اور ظاہر کے درمیان ایک عجیب ناقابل شکست قسم کا رابطہ قائم ہوگیا ہے اور یوں داخلیت اور خارجیت کی پرانی بحث کی گنجائش ہی ختم ہوگئی ہے ۔ معرو ض اور موضوع ان کے یہاں ایک جان ہوگئے ہیں ۔ باہر کی کائنات اندر کی کائنات کا انعکاس بن گئی ہے اور یوں شاعری کر تے ہوئے ایسی باتیں کہہ جاتے ہیں کہ سننے والا بظاہر ششد ر بھی رہ جاتا ہے مگر اندر سے ثروت مندبھی ہوجاتا ہے۔‘‘ اس کتاب میں نئی شاعری پر دس مضامین ہیں اور تیس سے زائدشاعروں کا تعارف مع انتخاب کلام شامل ہے ۔ جن میں سے اکثر وہ شعرا ہیں جنہوں نے اسی کی دہائی میں اپنی شناخت بنائی ۔ یہ کتاب جدید شاعری پرکام کرنے والوں کے لیے بہت ہی مفید ہے ۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
बोलिए