aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
واجدہ تبسم اردو کی باکمال ناول نگار اور افسانہ نویس ہیں۔ ان کی کہانی " اترن" تنازع کے سبب بہت مشہور ہوئی اور اس کا متعدد زبانوں میں ترجمہ ہوا۔ ان کی متعدد شاہکار منظور خاص و عام ہو چکی ہیں جن میں " تہہ خانہ، زخم دل اور مہک، کیسے سمجھاؤں " وغیرہ شامل ہیں۔ زیر نظر مجموعہ ان کی تحریر کردہ سترہ کہانیوں پر مشتمل ہے ۔ان کے ان افسانوں میں مجموعی طور پر سماج کے زوال پذیر رویے کی عکاسی کی گئی ہے ۔ نیز ان افسانوں میں حیدرآبادی ماحول اور تہذیب و تمدن کے عناصر بدرجہ اتم نظر آتے ہیں ۔ مجموعے کا چودھواں افسانہ " جیسے دریا" کے نام سے کتاب موسوم کی گئی ہے اور اس کا انتساب مصنف کے بیٹے غازی کے نام ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets