aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر "جائزہ" ایک تذکرہ ایک تاریخ ہے جس میں 1857 سے لیکر 1957 تک کے سو سالہ ادب کا شعوری و انتقادی تجزیہ پیش کیا گیا ہے، جس میں شعرا و مصنفین کی حیثیت کو جانچا اور پرکھا گیا ہے۔ اور یہ جائزے تخلیق، تحقیق اور تنقید وغیرہ تمام میدانوں کو سامنے رکھ پیش کئے گئے ہیں۔ نہایت ہی اہم کتاب ہے جس میں سو سالوں میں ادبی تغیرات اور ان میں نئی جہات و نئے مضامین کی آمد سے ادب پر جو اثر پڑا ہے اس کو بہت ہی خوب صورتی سے پیش کیا گیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets