aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
آزادی کے بعد لوگوں کو معلوم ہوا کہ جواہر لال نہرو کی شخصیت میں نہ صرف اعلی تنظیمی صلاحیت ہے بلکہ انہیں تقاریر پر خاصہ کمال حاصل ہے۔ ان کی تقاریر عام طور سے لوگوں میں آپسی میل جول کو فروغ دینے کے عنوان سے منسوب ہے۔ آزاد ہندوستان میں جب وہ وزیراعظم منتخب ہوئے، گو انہیں اکثر قوم کو خطاب کرنے کا موقع ملا، تاہم پیش نظر تقریر دہلی کے تاریخی رام لیلا میدان میں کثرت میں وحدت کو قائم رکھنے اور ملک سازی کے لئے آپسی اتحاد ومحنت کے جذبے کو فروغ دینے عنوان سے منسلک ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets