aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"جوہر سخن" اردو شعرا کے کلام کا انتخاب ہے، جس کو مولوی محمد مبین کیفی نے ہندوستانی اکیڈمی کی ایما پر مرتب کیا ہے۔ یہ انتخاب کئی جلدوں پر مشتمل ہے، جن میں نہایت ہی اہتمام کے ساتھ شاعری کے مختلف ادوار کو سامنے رکھ کر انتخاب پیش کیا گیا ہے۔ زیر نظر مضمون میں محی الدین قادری زور نے اسی انتخاب پر ایک تنقییدی نظر ڈالی ہے۔ انتخاب پر تفصیلی بات کرتے ہوئے اس کا مکمل تجزیہ اور اس کی کچھ خامیوں کی نشاندہی کی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets