aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
محمد حسن عسکری اردو کے معروف نقاد، مترجم اورافسانہ نگار ہیں۔جو اپنی غیر معمولی تحریروں کے لیے جانے جاتے ہیں۔زیر مطالعہ ان کا افسانوی مجموعہ "جزیرے" ہے۔جو اپنے موضوعات کی رنگا رنگی اور اسلوب کی شائستگی کے باعث اہمیت کا حامل ہے۔ا س مجموعہ میں "کالج سے گھر تک،پھسلن، حرام زادی، میلاد شریف، چائے کی پیالی ،اندھیرے کے پیچھے،ایک معمولی خط "کل آٹھ افسانے شامل ہیں ،جن میں زیادہ تر افسانے بغیر پلاٹ کے ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets