Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : शकीला राफ़त अली

प्रकाशक : मेयार पब्लिकेशंस, नई दिल्ली

प्रकाशन वर्ष : 2005

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : शोध एवं समीक्षा, महिलाओं की रचनाएँ

उप श्रेणियां : शायरी तन्क़ीद

पृष्ठ : 200

सहयोगी : अंजुमन तरक़्क़ी उर्दू (हिन्द), देहली

kaifi azmi
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

کیفی اعظمی کا پورا نام اطہر حسین رضوی تھا۔ ان کی پیدائش اتر پردیش کے اعظم گڑھ میں ہوئی۔انھوں محض گیارہ سال کی عمر میں شاعری شروع کردی تھی۔ کیفی اعظمی صاحب کا اترپردیش کے ضلع اور شہربہرائچ سے گہرا تعلق تھا ان کے بچپن کے کئی سال بہرائچ کی سرزمین پر گزرے ہیں ،1943ء میں کیفی بمبئی اپنے ایک دوست کی دعوت پر آئے تھے۔ یہاں انہیں قریب دس سال کی جدوجہد کے بعد انہیں بالی ووڈ میں کام کرنے کا موقع ملا تھا ،یفی بنیادی طور پر نظم کے شاعر تھے۔ ان کی قابل ذکر نظموں میں عورت ، اندیشہ ، ٹرنک کال ، حوصلہ ، تبسم ، مکان ، بہروپی اور دوسرا بن باس شامل ہیں۔ان کی شاعری ایک ایسے حساس فرد کی شاعری ہے جو حکیمانہ شعور کو پورے طور پر اپناکر مایوسیوں کے اندھیروں میں بھی زندگی کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالنے کی ہمت رکھتا ہے ،شکیلہ رفعت کی زیر نظر کتاب ،کیفی اعظمی کی حیات وخدمات کے حوالے سے ہے ، ان کی یہ کتاب در اصل پی ایچ ڈی کا مقالہ ہے ،جو گورکھپور یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں ڈاکٹر افغان اللہ کی نگرانی میں مکمل ہوا تھا ، اس مقالہ میں انھوں کیفی اعظمی کے حوالے سے ترقی پسند تحریک کا بھر پور جائزہ لیا ہے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
बोलिए