aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
کلام لق لق، حاجی لق لق کی شاعری کا مجموعہ ہے۔ اس مجموعہ کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں جدید اصطلاحات اور جدید لوازم کے ساتھ ساتھ قدیم رنگ تغزل موجود ہے۔اس مجموعے کی ایک بے حد خاص بات یہ بھی ہے کہ شاعر پہلے مصرع میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرتا ہے تو وہیں دوسرے میں ظرافت کی ہلکی سی آمیزش نظر آتی ہے۔اس مجموعہ کلام کو مصنف نے تین حصوں میں تقسیم کیا ہے۔ ماڈرن غزلیں، دیگر غزلیں اور عید کارڈ۔ان غزلوں میں ظرافت کے پس پردہ سماجی نظام پر جا بجا طنز بھی نظر آتا ہے۔ اس مجموعے کی ضخامت 141 صفحات پر مشتمل ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets