aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پنڈت سورج بھان صاحب میکش کو نظمیں، غزلیں اور قصائد پر خاصہ دسترس حاصل تھا۔ ان کے مجموعہ کلام 'خانۂ خمار' اور 'خرابات میکش' اس پر دال ہے۔ وہ صرف نظمیں ہی طویل کہنے پر درک نہیں رکھتے، بلکہ ان کی غزلوں میں بھی درجن دو درجن اشعار ہوتے ہیں۔ غزلیہ شاعری بیشتر رومان انگٰیز ہوتی ہیں جو ان کے عہد کا خاصہ رہا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets