aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پیش نظر "خدا کہاں ہے" ایک اصلاحی معاشرتی ناول ہے۔ جس میں خدا کے وجود کو مختلف واقعات اور کرداروں کے ساتھ دلچسپ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ یہ ناول خدا کی ہستی کے منکر، ملحدوں ،فاسقوں اور فاجروں کے بے تکے سوالات اور خیالات کا منھ توڑ جواب ہے۔ جس کو ناول نگار نے دلچسپ پیرائیہ میں بیان کیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free