Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : लाला सिरी राम

संपादक : दत्तात्रिया कैफ़ी

प्रकाशन वर्ष : 1940

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : तज़्किरा / संस्मरण / जीवनी

पृष्ठ : 632

सहयोगी : अंजुमन तरक़्क़ी उर्दू (हिन्द), देहली

khum khana-e-javed
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

"خمخانہ جاوید" لالہ سری رام کا مرتب کردہ تذکرہ ہے۔ یہ تذکرہ اس لئے خاص اہمیت رکھتا ہے کہ اس تذکرے میں اس سے پہلے کے تمام ادبی اور تحقیقی سرمائے کو یکجا کردیا گیا ہے۔ خمخانہ جاوید کی تصنیف کا آغاز ۱۹۹۱ کے قریب ہوا۔ اس کی پہلی جلد ۱۹۰۸ میں، دوسری جلد ۱۹۱۱ میں، تیسری ۱۹۸۷ جبکہ چھوٹھی جلد ۱۹۲۶ میں شائع ہوئی۔ پانچویں جلد زیر تدوین تھی کہ لالہ سری رام کا انتقال ہوگیا۔ ان کی وفات کے بعد اس کلام کو پنڈت برج موہن دتاتریا کیفی نے جاری رکھا۔ چنانچہ اس کی پانچویں جلد پنڈت برج موہن کی ترتیب و تدوین میں ۱۹۴۰ میں شائع ہوئی۔ اس جلد کی اشاعت کے بعد بھی تذکرہ نامکمل رہا، کیونکہ جلد پنجم 'ع' حروف تہجی پر ختم ہوجاتی ہے۔ اس لئے مابقیہ مواد بہت تلاش و جستجو کے بعد خورشید احمد نے جلد ششم کی صورت میں شائع کیا۔ اس طرح یہ ایک ضخیم تذکرہ بن گیا۔ یہ ماضی و حال کے شعرائے اردو کا مکمل تذکرہ ہے، جس کا نام "تذکرہ ہزار داستان" اور تاریخی نام "خمخانہ جاوید" ہے۔ زیر نظر جلد پنجم ہے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
बोलिए