aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب لینن کے متفرق موضوعات پر وقتاً فوقتاً لکھے۔ ان مضامین میں تنوع ہے ساتھ ایک سوشلسٹ ریاست کا تصور بھی ہے اور اس کی خاکہ نگاری بھی۔ اس کتاب میں جس مضامین کا احاطہ کیا گیا ہے ان میں نمایاں طور پر سوشلسٹ انقلاب اور قوموں کا حق ارادیت، مارکسزم کی بگڑی ہوئی تصویر اور سامراجی معیشت، پرولتاری انقلاب کا فوجی پروگرام، ریاست اور انقلاب، بالشیوک اقتدار کیسے حاصل کر سکتے ہیں، مارکسزم اور بغاوت جیسے موضوعات کو زیر بحث لایا گیاہے۔ اس کے علاوہ اس میں لینن کے کچھ ایسے خطوط بھی ہیں جس سے مذکورہ عنوان پر ان کے لائحہٴ عمل اور ایجنڈے پر روشنی پڑتی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets