aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مولانا محمد علی جوہر کو دست قدرت نے قیادت، صحافت، خطابت کے ساتھ ساتھ شاعری کی زبردست قوت عطا کی تھی۔ جدوجہد آزادی میں سرگرم حصہ لینے کے جرم میں مولانا کی زندگی کا کافی حصہ قید و بند میں بسر ہوا۔ تحریک عدم تعاون کی پاداش میں کئی سال جیل میں رہے۔ 1919ء کی تحریک خلافت کے بانی آپ ہی تھے۔ ترک موالات کی تحریک میں گاندھی جی کے برابر شریک تھے۔ مولانا کو اردو شعر و ادب سے بھی دلی شغف تھا۔ بے شمار غزلیں اور نظمیں لکھیں جو مجاہدانہ رنگ سے بھرپور ہیں۔ زیر نظر کلام مولانا کے نظر بندی کے زمانہ کا ہے، جس میں مطبوعہ و غیر مطبوعہ تمام کلام شامل ہے۔
जौहर, मोहम्मद अ’ली (1878-1931) रामपुर में पैदाइश। अलीगढ़ मुस्लिम यूनिवर्सिटी और ऑक्सफ़ोर्ड यूनिवर्सिटी में ता’लीम हासि ल की। ‘कामरेड’ और ‘हमदर्द’ नाम के अख़बार नि काले। अंग्रेजी
के बड़े लेखकों में शुमार होते थे। आज़ा दी की लड़ाई में महात्मा गाँधी के साथ रहे और इंडि यन नेशनल काँग्रेस के अध्यक्ष भी बनाए गए। शाइ’री में मिर्ज़ा ‘दाग़’ देहलवी के शागिर्द थे।
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets