aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"من شاہ جہانم" اعجاز ارشد قاسمی کی لکھی ہوئی فن صحافت پر مبنی کتاب ہے۔ اس کتاب کے سر ورق پہ ہی لکھا ہے کہ یہ "فن صحافت پر ایک مکمل، جامع اور مستند کتاب" ہے۔ مصنف نے کتاب کا سب سے پہلا انتساب ملک کی صاحب ثروت شخصیت مولانا بدر الدین اجمل کے نام کیا ہے، اس کے علاوہ دربنگھہ کے ایک مدرسہ اور دار العلوم دیوبند کے نام کیا ہے۔ کئی علماء نے کتاب پر تقریظ لکھی ہے، کتاب میں فن صحافت کے تقریبا ہر گوشے کو کسی نہ کسی حد تک بیان کیا گیا ہے۔ صحافت کی تاریخ، اس کی جملہ خصوصیات و اقسام اور سلسلے کی معلومات کے لیے یہ ایک مناسب کتاب ہے۔
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free