aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اثر کی غزلوں کے مقابلہ میں اردو کے ناقدین نے ان کی مثنوی خواب وخیال کو بہت پسند کیا چونکہ مثنوی میں کہانی پلاٹ کردار ضرور ہوتے ہیں جو اس مثنوی میں نہیں ہے لہذا یہ مثنوی کی ہییت میں کہی گئی شاعری کا ایک مثنوی نما نمونہ ہے، اس مثنوی کو آیڈیل مان کر بڑی بڑی مثنویاں لکھی گئیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets