aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مولانا امتیاز علی عرشی اردوادب میں بحیثیت محقق اورماہرغالبیات اہم مقام رکھتے ہیں۔اس کےعلاوہ وہ عربی اور فارسی زبانوں میں ماہر تھے۔مولانا امتیاز علی عرشی نے عربی زبان میں بھی کئی تصانیف چھوڑی ہیں۔اردو زبان میں ان کا تحقیقی کام قابل ستائش ہے۔اسی لیے زیر نظر کتاب میں ان کے تحقیقی کارناموں پر مختلف احباب کےمختلف عنوانات پر مضامین کو یکجا کیا گیا ہے۔جیسے عرشی صاحب کی عربی تصانیف،مولانا عرشی اردو کے پہلےمتنی نقاد،مقالات عرشی ایک جائزہ وغیرہ تحقیقی وتنقیدی مضامین شامل ہیں۔جس کا مطالعہ قاری کوعرشی صاحب کےتحقیقی کارناموں اورادبی تحقیق میں ان کے بلند مرتبہ سے واقف کراتا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets