aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مضامین سلیم(پہلی اشاعت2009 ) جمال پانی پتی کی مرتبہ کتاب ہے۔ سلیم احمد کا جدید اردو ادب میں ایک منفرد اور نمایا ںنام ہے۔ انہوں نے اپنے عہد کی ادبی فضا کو تنقیدی اور تحقیقی سطح پر بہت متا ثر کیا ہے۔ جمال پانی پتی نے ان کے مضامین جو مختلف جرائد اور رسائل میں شائع ہوئے تھے۔ مضامین سلیم کی شکل میں یکجا کیا ہے۔ مجموعی طور پر یہ کتاب اردو ادب میں ایک اہم اضافہ ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets