aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
قرآن کو سمجھ کر پڑھنا ویسے بھی اسلامی احکام کا جز ہے، تاہم زیر نظر کتاب کو اسی مقصد سے الفاظ ومعنی اور دیگر قائدے کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ کتاب میں لغت کے ساتھ ساتھ اس کے قوائد سے روشناس کرایا گیا ہے۔