aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مہذب اللغات ایک ضخیم اردو لغت ہے، جو حکومت ہندوستان کی زیر سرپرستی کئی جلدوں میں شائع ہوئی ہے۔ اس کے مرتب کردہ مہذب لکھنوی ہیں۔ اس لغت کی پہلی جلد 1955 میں شائع ہوئی۔"مہذب اللغات" سولہ جلدوں میں ہے۔ آخری جلد 1982 میں اشاعت پزیر ہوئی۔ اس لغت میں فصیح اور دلی و لکھنٔو کی زبان و محاورے کے فرق کو واضح کیا گیا ہے۔ افراد و اشخاص کے سوانحی خاکے بھی دیے گئے ہیں۔ تلفظ کی عبارتی نشان دہی کی گئی ہے۔ زیر نطر تیرھویں جلد ہے جس میں م، ن اور و کے الفاظ و معنی شامل کیے گئے ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets