aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
فلسفہ کے تعریف اور فلسفیانہ افکار، ان کے تخلیق کرنے والے فلاسفہ کے احوال کو ہی تاریخ فلسفہ گردانا جاتا ہے جو فرد کی خیال میں وسعت پیدا کر کے اسے عقلی طور پر فلسفے کے مطالعے پر راغب کرتی ہے۔ زیر نظر کتا ب یونانی فلسفہ کی مختصر تاریخ ہے، اس کتاب کو ڈاکٹر ولیہم نیسل نے تحریر کیا تھا ، جبکہ اس کا ترجمہ خلیفہ عبد الحکیم صاحب نے کیا ہے، اس کتاب میں یونانی فلسفلہ ، یونانی فلسفہ کا مبداء ، سقراط سے پہلے کا فلسفہ ، سو فسطائیہ،سقراط ، افلاطون اور ارسطو،رواقیت، ابیقو ریت اور ارتیابیت اور جدید افلاطونیت وغیرہ کے حوالے سے تاریخ کے تناظر میں بحث کی گئی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets