aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سبط حسن برصغیر ہندو پاک کے ممتاز ترقی پسند دانشور اور ادیب ہیں۔ان کے بیش بہا مضامین کے علاوہ ان کی اہم تصانیف منظر عام پر آکر مقبول ہوچکی ہیں۔پیش نظر ان کی اہم کتاب"موسیٰ سے مارکس تک" ہے۔جس میں سوشلسٹ لٹریچر سے متعلق تفصیلی معلومات درج ہیں۔کتاب کا مطالعہ قاری کو سوشلسٹ لٹریچر کی تاریخ اور عہد بہ عہد ترقی سے واقف کراتا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets