aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ڈاکٹر جمیل جالبی اردوادب میں محقق،ناقد اورماہر لسانیات ہیں۔جن کےذکرکے بغیر اردوتحقیق وتنقید کی تاریخ مکمل نہیں ہوسکتی۔ تحقیق وتنقید میں ان کی کئی تصانیف منظرعام پرآچکی ہیں۔زیر نظر کتاب”نئی تنقید“تنقیدی دبستان سے متعلق معلوماتی کتاب ہے۔جس میں نئی تنقید،نئی تنقید کےمنصب،تنقیدی اور تحقیقی موضوعات پر لکھنے کےاصول،جدیدیت کیا ہے،جدید نثر کا مسئلہ جیسےموضوعات پر مضامین شامل ہیں۔جس سے نئی تنقید کےاصولوں سے واقفیت ہوجاتی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets