Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : मीर मोहम्मद हुसैन अता ख़ान तहसीन

संपादक : नूरुल हसन हाशमी

संस्करण संख्या : 002

प्रकाशक : हिन्दुस्तानी एकेडमी, इलाहाबाद

प्रकाशन वर्ष : 1978

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : कि़स्सा / दास्तान, पाठ्य पुस्तक

उप श्रेणियां : फ़िक्शन, दास्तान

पृष्ठ : 387

सहयोगी : ग़ालिब अकेडमी, देहली

nau tarz-e-murassa
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

نوطرز مرصع ‘‘اولین اردوداستانوں میں سے ایک ہے۔ نوطرزمرصع‘‘میں قلم بند کی گئی داستان چار درویشوں کی کہانی ہے۔ اس داستان کو تحسین نے ایک سفر کے دوران اپنے کسی ہم سفر کی زبان سے سنا تھا۔ قصہ سننے کے بعد تحسین کے دل میں یہ بات پیدا ہوئی کہ اسے کیوں نہ اپنی زبان میں لکھاجائے۔ اسی خیال کے پیش نظر اردو کی معرکۃ الآراء،یہ داستا ن وجو میں آئی۔ "نوطرز مرصع"کی داستان روم کے فرخندہ سیر نام کے ایک بادشاہ سے شروع ہوتی ہے،جس کی حکمرانی میں ہرطرف خوش حالی اور امن امان ہے مگر بادشاہ لاولد ہے۔ عمر کی زیادتی سے نا امید ہو کر اس نے یہ فیصلہ کیا کہ آخر جب میرا کوئی وارث نہیں ہے تو ایسی حکومت کرنے سے کیا فائدہ، اس فیصلے سے امراء و رعایا سب پریشان ہوگئے اور بادشاہ سلامت سے کہاکہ اس طرح ملک کا نظام برباد ہوجائے گا۔ خدانے توآپ کو اسی لیے بھیجا ہے۔ آپ ایسا کیجیے کہ دن کو امور سلطنت سنبھالیے اور رات کو بزرگان دین کی زیارت کیجیے۔ بادشاہ اس بات پر راضی ہوگیا۔ ایک رات محل سے نکل کر باہر آیا تو دیکھتا ہے کہ تیز آندھی میں ایک چراغ جل رہا ہے۔ بادشاہ حیران ہوا اور جب چل کر وہاں دیکھا تو چار درویش بیٹھے باتیں کررہے تھے۔ بادشاہ تمام درویشوں کی باتوں کو سنتا رہا آخر میں تیسرے دویش کی کہانی ختم ہوتے ہی فجر کی آذان ہوگئی،وہاں سے بادشاہ محل میں آیا اور ملازموں سے کہا کہ فلاں جگہ چار دریش ہیں انھیں عزت کے ساتھ دربار میں حاضر کرو۔ وہ درویش حاضر ہوئے اور پھر بادشاہ نے چوتھے درویش کی کہانی سننا چاہی مگر اس سے پہلے خودایک کہانی(خواجہ سگ پرست کی) سنائی۔ اس کے بعد چوتھے نے سنانا شروع کیا۔ کہانی ختم ہوتے ہی بچے کی پیدائش کی خبرآئی۔ داستان میں کہانی بادشاہ سے شروع ہو کر ختم بھی بادشاہ ہی پر ہوئی ہے۔ یعنی قصہ میں وحدت قائم کرنے کی کوشش کی گئی ہےاس کا اسلوب مسجع ، مقفیٰ اور مرصع ہے۔ اس میں بیان کی رنگینی اور عبارت آرائی کے جو ہر بھی خوب ہیں۔ زیر نظر داستان کو سید نور الحسن حاشمی نے متعدد نسخوں کی مدد سے مرتب کیا ہے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
बोलिए