aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
بغاوت کے بعد بہادر شاہ ظفر پر مقدمہ چلایا گیا اور انہیں سزا سنائی گئی اور اس سزا کو پورا کرنے کے گئے انہیں رنگون یعنی برما بھیج دیا گیا۔ اس کتاب میں بہادر شاہ ظفر کے انہیں آخری پانچ دنوں کی تاریخ کو رقم کیا گیا ہے اور ان دنوں میں بادشاہ کی لاچاری اور ان کی بے بسی کی کہانی سنائی گئی ہے۔ کتاب کے واقعات تاریخی لیکن عبارت ناولانہ اور افسانوی ہے جسے علامہ کے سحر انگیز قلم نے اور بھی دلچسپ بنا دیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets