aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
آل احمد سرور کا شمار اردو کے سربرآوردہ نقادوں میں ہوتا ہے ۔ تنقید کی چار کتابوں کے علاوہ ایک شعری مجموعہ سلسبیل کے مصنف ہیں۔ ان کی خود نوشت " خواب باقی ہیں" بہت مشہور ہوئی ۔ زیر نظر کتاب جو کہ چند تنقیدی مضامین کا ایک مجموعہ ہے، جس میں انہوں نے منفرد نوعیت کی ناقدانہ بحث کی ہیں۔ کتاب میں شامل مضامین مختلف اوقات میں الگ الگ جرائد و رسائل میں چھپ چکے ہیں اور افادیت کے پیش نظر انہیں کتابی شکل دی جا رہی ہے ۔ اس میں نئے اور پرانے ہر قسم کے ادیبوں کے متعلق مضامین ہیں اور ان کا محققانہ تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔ جن مضامین کا انتخاب کیا گیا ہے ان میں سے بیشتر قدرے طویل ہیں مگر مشمولات کی اہمیت کے پیش نظر اس گرانی کا تحمل مشکل نہیں ہوگا۔
सुरूर, आल-ए-अहमद (1911-2002) उर्दू आलोचना को बौद्धिक तेज़ी, वैचारिक फैलाव और दृष्टि की व्यापकता देने वाले प्रमुख आलोचक और बुद्धिजीवी। बदायूँ (उत्तर प्रदेश) में जन्म। उर्दू और अंग्रेज़ी पर समान अधिकार। मुस्लिम यूनिवर्सिटी अलीगढ़ में उर्दू के प्रोफ़ेसर रहे।
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets