aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
خواجہ احمد عباس بحیثیت ناول نگار،افسانہ نگار، ڈرامہ نگار، صحافی ،کالم نگار، فلم ساز اور خاکہ نگار اہمیت کے حامل ہیں۔"نیلی ساڑی" ان کاافسانوی مجموعہ ہے۔جس میں ان کے سات افسانے شامل ہیں۔ان افسانوں کا محور و مرکز معاشی ،معاشرتی مسائل اور سماجی نظام ہے۔انھوں نے اپنے افسانوں میں فسادات ،عدم مساوات،فاقہ کشی اور سامراج دشمنی جیسے موضوعات کو اہمیت دی ہے۔ان کا مشہور افسانہ "نیلی ساڑھی"بھی اس مجموعے میں شامل ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets