aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اردو ادب میں مزاح نگاری کی تاریخ میں ڈاکٹر شفیق الرحمن ایک بلند پایہ مقام کے حامل ہیں ،ان کا شمار اردو کے بہترین مزاح نگاروں میں ہوتا ہے۔ان کی افسانہ نگاری میں شخصی عمل کافی کارفرما نظر آتا ہے۔ انھوں نے انسانی نفسیات کا مذاق بھی بڑے سلیقے سےاڑایا ہے اورحسن کاری سے مزاح پیدا کیا کہ قاری ہنسنے کے ساتھ ساتھ انسانی فطرت کے بارے میں سوچنے پر مجبور ہوتا ہے۔ زیر نظر کتاب"پچھتاوے"ان کےچھ مزاحیہ مضامین کا مجموعہ ہے۔اس مجموعہ میں"پچھتاوے"، "منزل"،"سراب"،"سناٹا"،"جینی"،"اور"دوراہا" جیسے مزاحیہ مضامین شامل ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets