Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

संपादक : मसऊद अशअर, सलीम अख़्तर

प्रकाशक : अकेडमी अदबियात पाकिस्तान, इस्लामाबाद

प्रकाशन वर्ष : 1994

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : भाषा एवं साहित्य

उप श्रेणियां : इंतिख़ाब / संकलन

पृष्ठ : 758

ISBN संख्यांक / ISSN संख्यांक : 969-472-097-4

सहयोगी : ग़ालिब इंस्टिट्यूट, नई दिल्ली

pakistani adab-1993
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

بقول فیض احمد فیض، "پاکستانی ادب" وہ ہے جس میں پاکستانی روایات،حالات، پس منظر اور بیش منظر سے مطابقت موجود ہو۔ اس میں مقامیت کے مقاصد کے ساتھ آفاقیت بھی موجود ہے۔" گویا کسی بھی ملک کا ادب اس کے ماحول ،معاشرت،مذہب، تہذیب و تمدن، اجتماعی خوابوں اور عوامی آرزؤں کا ترجمان ہوا کرتا ہے۔ قیامِ پاکستان کے بعد تخلیق پانے والے شعری اور نثری ادب کو پاکستانی ادب قرار دیا جاسکتا ہے۔ زیر نظر کتاب "پاکستانی ادب ۱۹۹۳" کا منتخب ادب ہے۔ جو دو حصوں پر مشتمل ہے پہلی جلد نثری مواد اور دوسری جلد شعری تخلیقات پر مشتمل ہے۔ نثری جلد کو مسعود اشعر اور ڈاکٹر سلیم اختر جبکہ شعری حصے کو جاوید شاہین اور سہیل احمد خان نے مرتب کیا ہے۔ جس میں پاکستانی ثقافت اور نظریاتی اساس کے حوالے سے پاکستان کے شعری و نثری ادب کا تشخص سامنے آتا ہے۔ جس میں ۱۹۹۳ کا بہترین شعری و نثری ادب شامل ہے۔ شعری ادب میں حمد و نعت، سلام، نظمیں، غزلیں، تراجم جبکہ نثری ادب میں تنقید، داستان سرائے، طنز و مزاح، انشائیے اور تراجم وغیرہ شامل ہیں۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
बोलिए