aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
فلسطین میں جب دنیا بھر کی یہودی اقوام چند ہزار کی تعداد پر مشتمل ہو کر آباد ہوئیں۔ اس کے بعد انہوں نے اپنی حالت کو سدھارا اور پھر آہستہ آہستہ سرزمین مقدس کو اپنے قبضے میں لے لیا جس میں یوروپ اور امریکہ کا کچھ کم ہاتھ نہیں تھا اور جب وہاں کے لوکل باشندوں نے مزاحمت کی تو ان پر ظلم و زیادتی کا دور شروع ہوا۔ انہیں موضوعات پر مشتمل یہ کتاب وہاں کی صہیونی تحریک اور ارادوں کی تاریخ اور مستعمریت کو بیان کرتی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets