aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"پنجر" امرتا پریتم کا مشہور و معروف ناول ہے ۔امرتا پریتم پنجابی ہندی کی معروف شاعرہ اور ناول نگار ہیں،امرتا پریتم نے 100 سے زائد کتابیں لکھی ہیں جن میں شاعری کے علاؤہ کہانیاں اور ناول بھی ہیں ،پنجر امرتا کا ایک شاہکار ناول ہے اس میں ایک ایسی عورت کی کہانی بیان کی گئ ہے جو انتقام کا شکار ہو جاتی ہے جو اپنے بیٹے کو ماں کا پیار نہ دے سکی جس بہادر عورت نے تقسیم کی خوں ریزی میں خود کو خطرے میں ڈالا اور دوسری عورتوں کی عصمت کی حفاظت کی لیکن خود اپنے کنبے اپنی عزت کے گہوارے سے دور رہی۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free