aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پیش نظر مصطفیٰ زیدی کی شعری کائنات سے سجا مجموعہ " قبائے ساز " ہے۔جس میں مصفطیٰ زیدی کا کلام اپنے متنوع رنگوں کے ساتھ روشن ہے۔مصطفٰی زیدی بنیادی طور پر نظم کے شاعر ہیں۔جن کی شاعری کے کئی رنگ ہیں۔ اسلوب کی لطافت ،زبان کی سلاست، ندرت خیال اور رومانیت مصطفیٰ زیدی کے کلام کی خصوصیات ہیں۔اداسی ان کے کلام کا امتیازی وصف ہے۔" قبائے ساز" میں کلام زیدی کے تمام اوصاف متشرح ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets