aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سناتن سبھیتا سدن بھارت ورش کے توسط سے اصل کتاب ’دی سویلائزیشن آف این شینٹ انڈیا‘ کا اردو ترجمہ ’قدیم ہندوستان کی تہذیب‘ کے بطور کیا گیا،جس میں دیوی دیوتاؤں کی مہانتا ملتی ہے۔ تب اس کا نظریہ بہت واضح تھا کہ تہذیبوں کے گہوارے ہندوستان کو باقی دنیا اور ہماری تازہ کار نسل اچھے سے جان جائے۔ یہ کتاب ’قدیم ہندوستان کی تہذیب‘ یعنی ہماری قدیم تہذیبی سروکاروں اور ان کے عوامل کا احاطہ کرتی ہے۔ تب شاید مذہب میں سیاست کا کوئی عمل دخل نہیں تھا۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets