by फ़रमान फ़तेहपुरी
qamar zamani begam
Niyaz Fatehpuri Ki Anokhi Dastan-e-Muashqa
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
Niyaz Fatehpuri Ki Anokhi Dastan-e-Muashqa
پیش نظر تصنیف بعنوان "قمر زمانی بیگم" ایک دلچسپ عشقیہ داستاں ہے۔ جس کا اہم کردار علامہ نیاز فتح پوری صاحب ہیں۔ یہ علامہ کی زندگی کا ایسا گمشدہ ورق ہے۔ جس کی تلاش سے نیاز فتح پوری کے حیات کے کئی اہم گوشے قارئین کے سامنے روشن ہوتے ہیں۔ کتاب میں قمر زمانی کی ادبی زندگی کا آغاز و پس منظر سے لے کر داستان عشق کا دلچسپ قصہ بیان ہوا ہے۔ کتاب دراصل قمر زمانی ایک فرضی کردار اور نیاز فتح پوری کی دلچسپ عشقیہ داستاں ہے۔ جس میں شاہ دلگیر نے قمر زمانی بن کر نیاز فتح پوری سے عشق کا ڈراما رچایا تھا۔ ایک لمبے عرصے تک خط و کتابت کا سلسلہ چلتا رہا۔ اس داستان عشق میں مولانا حسرت موہانی، مولانا ظفر علی خاں، مولانا شبلی ، مولانا ابوالکلام آزاد، اکبر الہ آبادی وغیرہ وہ اہم کردار ہیں جنھوں نے اس عشق کو پروان چڑھانے میں خوب خوب مدد کی۔ یہ دلچسپ تاریخی ڈرامے میں علامہ نیاز فتح پوری کے علاوہ جو کردار اہم کام کر رہے تھے ،قارئین کو ان کے جوابات کتاب میں شامل دیگر مضامین سے مل جائیں گے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets