aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"رنگ و نور" راز الہ آبادی کا تیسرا شعری مجموعہ ہے ، اس مجموعہ سے پہلے ان کے دو شعری مجموعے "اشک ندامت" اور دیر وحرم" منظر عام پر آچکے تھے،راز الہ آبادی حضرت نوح ناروی کے شاگر دتھے ، یہی وجہ ہے کہ راز کی شاعری میں جمالیات کا احساس ، تخیل و معنویت کا امتزا ج اور غم جاناں و غم دورانں کا سنگم نظر آتا ہے ، ان کی غزلوں کے اشعار درد و سوز و گداز سے لبریز آتے ہیں ۔اس کے علاوہ ان کی شاعری میں فنکاری کے علاوہ بیحد حسین ترنم بھی پایا جاتا ہے۔رنگ و نور میں راز الہ اآبادی غزلیں، نظمیں ، منقبت ، نعت، اور سلام وغیرہ شامل ہیں ،جن کو پڑھ کر راز الہ آبادی کے پاکیزہ عقائد کی عکاسی ہوتی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets