aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
”روشنائی“ جو ترقی پسند مصنّفین کی تاریخ سے منسوب ہے، سجّاد ظہیر کی مقبول ترین کتابوں میں ایک ہے۔ اس کی اہمیت اس لیے مسلّم ہے کہ ترقی پسند تحریک کی مستند تاریخ کے ساتھ اس کی معنویت کا اس سے بہتر احاطہ اب تک ممکن نہیں ہو سکا ہے۔جب ۱۹۵۱ میں حکومت پاکستان نے انھیں راولپنڈی سازش کیس میں گرفتار کر لیا تو انھیں انجمن کی تاریخ کو ضبطِ تحریر میں لانے کا خیال آیا یوں یہ کتاب ۱۹۵۶ میں منصۂ شہود پر آئی۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets