aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
رباعی شاعری کی ایک معروف صنف سخن ہے۔جو ایک مخصوص اوزان میں لکھی جاتی ہیں۔زیر نظر "رباعی ایک عروضی مطالعہ" میں عظیم الرحمٰن کی صنف رباعی پر اہم کتاب ہے جس میں مصنف نے صنف رباعی کا عروضی جائزہ لیا ہے۔انھوں نے رباعی کی تشکیل و تعبیر کےلیے قواعد و ضوابط مقرر کیے تھے ،اس سے ہٹ کر نئے نظریات کو پیش کیا ہے۔زیر نظرکتاب میں قریبا ڈیڑھ درجن عنوانات قائم کر کے رباعی سے متعلق تمام ضروری باتوں کی وضاحت کردی گئی ہے۔ان میں رباعی کی ابتدا بحر ،ہزج اور اس سے مزاجفات ،اوزان رباعی کی تشکیل، تسکین و تحقیقی کی نوعیت ،رباعی کے بنیادی اوزان ، ردیف اور قافیے کی وضاحت ،موضوعات ،رباعی کے ارتقائی سفرکی روداد وغیرہ کی تفصیلات بیان کی ہیں۔جو سبھی کے لیے مفید اور کارآمد ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets