Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : इब्न-बतूता

संस्करण संख्या : 005

प्रकाशक : नफ़ीस अकेडमी, कराची

प्रकाशन वर्ष : 1986

भाषा : Urdu

पृष्ठ : 288

अनुवादक : रईस अहमद जाफ़री

सहयोगी : हैदर अली

safar nama-e-ibn-e-batoota
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

سفر نامہ واحد صنف سخن ہے جس میں تخلیق کار اپنے معاشرے کا نہیں بلکہ دور کے معاشرے کو دنیا کے سامنے لاتا ہے ۔ اس میں جغرافیہ ، سیاست ، اہم شخصیات ، تہذیب ، مذہب ، رسومات و رواج سب کا ذکر ہوتا ہے ۔ ابن بطوطہ کا سفر نا مہ دنیا میں سب سے زیادہ مشہور ہے ۔انہوں نے اس زمانہ میں سفر کیا جب مشین کا کوئی تصو ر نہیں تھا اور نہ ہی مشینی مواصلات تھے ۔ انہوں نے ایک دو بر س سفر نہیں کیے بلکہ ملک در ملک پچیس سال سفرمیں رہے ۔عرب ممالک کی خاک چھانی ، فارس و روس کے ماتحت آنے والے ممالک میں زندگی گزاری ، تر کی سے منسلک ممالک کی سیاحی کی ، ہندو ستان کی جانب رخ کیا تو یہاں محمد تغلق نے اسے ہاتھوں ہاتھ لیا اور قضا کے عہدہ سے نوازا اورسلطان کے پسندید ہ فرد بن کر ہندوستان کے اہم شہروں کا سفر کیا ۔ پھر سلطان کا سفیر بن کر چین جانا ہوا اور خاقان چین سے ملاقات ہوئی پھر وہاں سے ہندوستان واپسی ہوئی پھر جنوب ہند کاسفر کیا پھر وہاں سے سری لنکا ہوتے ہوئے افریقہ نکلا اور پچاس سال کی عمر میں واپس وطن پہنچا۔ ابن بطوطہ کی شناخت پوری دنیا میں اس کتاب کی وجہ سے ہے ۔ اس کتاب کو انہوں نے عربی میں لکھا ہے جس کا ترجمہ دنیا کی مختلف زبانوں میں شائع ہوا ۔ اس کتاب میں انہوں نے اپنی ذات کابھی بر ملااظہار کیا ہے اس سے ان کی ایمانداری کا بھی پتہ چلتا ہے ۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
बोलिए