aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
وزیر آغا کے انشائیوں کا مجموعہ "سمندر اگر میرے اندر گرے" پیش ہے۔ جس میں پندرہ انشائیے شامل ہیں۔غلامی ، غزل، کھلونے،عریانی،پل،قوس، آزادی ،کچھ اپنوں کے بارے میں بارھواں کھلاڑی،سیاح ،پگڈنڈی وغیرہ انشائیے طنز و مزاح سے پر دلچسپ ہیں۔وزیر آغا کا اسلوب دیگر انشائیہ نگاروں میں منفرد ہے۔ ان کے یہاں بلند و بانگ قہقہوں کے بجائے زیر لب تبسم اور تازگی ہے۔ زیر نظر کتاب میں انشائیہ نگاری کی ابتدا اور خدو خال کا احاطہ کرتا اہم مضمون بھی شامل ہے۔ جس کا مطالعہ اردو ادب میں انشائیہ نگاری کی ابتدا و ارتقا کو سمجھنے میں معاون ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets