aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
روحانی ادب کے سلسلے میں سنت مت درشن کافی اہم کتاب ہے۔ اس کتاب کے تین حصے ہیں۔ یہ حصے مہاراج چرن سنگھ جی کی انگریزی کتابوں کے تراجم ہیں۔ جن میں خطوط بھی شامل ہیں جو امریکہ کے ست سنگوں کے لئے لکھے گئے تھے۔ اس کے علاوہ ان حصوں کے مضامین وہ قدیم سچائیاں ہیں جن کا پرچار کرنے کے لئے سنت مہاتما ہر زمانے، ہر ملک میں آتے رہے ہیں۔ چونکہ بھارت ایسی بہت سی رسیدہ روحوں کی آماجگاہ بھی رہا ہے جن کے طفیل ہزاروں لوگوں نے مکتی حاصل کی ہے۔ ان سنتوں کا پیغام انہیں جیسی کتابوں کے ذریعہ مغرب بھی پہنچا ہے۔ بہر حال لائٹ آن سنت مت، اور ڈیوائن لائٹ وغیرہ کا اردو ترجمہ سنت مت درشن کے نام سے شایع کیا ہے، جو اردو داں طبقہ کے لئے ایک نہایت ہی بیش قیمت تحفہ ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets