aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
لڑکیوں کی شادی اور اس کے بعد کے حقوق، یعنی بر کے انتخاب میں کن چیزوں کا خیال رکھا جائے، اسلام نے بیوی کو جو حقوق دئے ہیں ان سے وہ کہاں تک باخبر ہے، لڑکی خانہ داری کی ذمہ داریوں کو کس حد تک اٹھا سکتی ہے وغیرہ۔ اس کتاب میں اسی جیسے تمام امور پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets