aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
علم صرف کی معروف کتاب میزان الصرف چونکہ بعض جگہ پر طلبہ کے لئے مشکلات کھڑی کر دیتا تھا اس لئے اس کی متعدد شروحات لکھی گئی ہیں مگر اس شرح میں اس بات کا التزام کیا گیا کہ شرح مختصر اور جامع ہو اور طوالت سے اجتناب کیا گیا ہے ۔